صحت کی بہتری کی دعا
Dua Of Betterment Health
جسمانی اور ذہنی بیماری ہو تو زندگی کا ہرکام بوجھ لگتاہے
اسلام پرامن مذہب ہے
ہر بیماری کا علاج قرآن پاک میں موجود ہے۔
جب بیماری میں مبتلا ہوں تو صحت کی بہتری کی دعا پڑھیں
صحت کی دعا پڑھنے کا طریقہ
The Method Of Read Dua Of Health
سات مرتبہ سورۃفاتحہ اور سورۃمعوذتین اور آیت الکرسی کو
پڑھ کر اپنے ہاتھ پر پھونک مار یں
اور پھر متاثرہ جگہ پر ہاتھ پھیر یں ۔
You May Also Like: Dua For This Life And The Hereafter.
قرآن شفاء ہے
Quran Is Healing
قرآن شفاءہے۔
سورۃ فاتحہ اور سورۃ المعوذات شفا کے لیے پڑھیں۔
گناہوں کا ختم ہونا
Expiration Of Sins
جب بھی آپ کسی بیماری اور تکلیف میں مبتلا ہوتے ہیں تو
اللہ آپ کے گناہ کو معاف کر دیتا ہے۔
بیشک اللہ ہی طاقت دینے والا ہے۔
بیشک اللہ رحم کرنے والا ہے۔
You May Also Like: Dua Of before And After Sleeping