زائرین کے لیے مقام ابراہیم (ع) کی مسجد
دوبارہ کھول دی گئی۔
For The Visitors Mosque At
The Holy Maqam e Ibrahim (AS) Reopened
مقام ابراہیم (ع) 2 سال قبل کوویڈ نائنٹین احتیاطی تدابیر کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا۔
یہ اعلان کیا گیا ہے کہ مقام ابراہیم (ع) زائرین کے لیے دوبارہ قابل رسائی ہو گا۔
زائرین مقدس مقام کو دیکھ سکتے ہیں اور چھو بھی سکتے ہیں۔
مقام ابراہیم ایک چھوٹا پتھر ہے جو خانہ کعبہ کے قریب واقع ہے۔
اس پتھر پر ابراہیم علیہ السلام کے پاؤں کے نشان ہیں
اسلامی روایت کے مطابق آپ (ع) کعبہ کی تعمیر کے دوران پتھر پر کھڑے ہوئے۔
You Might Also Like:In Ramadan 2022 Now Users Can Register For Umrah