عمرہ زائرین روانگی سے قبل پی سی آر رپورٹ جمع کرائیں
Umrah Pilgrims To Must Submit PCR Report Before Departure
ریاض –
سعودی عرب کے وزارت نے حج اور عمرہ کے لیے
جانے والے زائرین کی پی سی آر رپورٹ
جمع کرانے کا اعلان کیا ۔
یہ اپ ڈیٹ بدھ 8 رجب 1443ہجری کو صبح 1 بجے سے نافذ کی گئی
مقامی اور عالمی سطح پرکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے
سعودی عرب کی حکومت نے ایک حصے پر پابندیاں عائد کی۔
You May Also Like: The Gurdwara Committee Offered Premises Of Muslims To Perform Prayer