جڑواں بہنیں مائیکروسافٹپاور پلیٹ فارم سرٹیفائیڈ پروفیشنلز بن گئیں۔
Twin Sisters Become Microsoft Power Platform Certified Professionals
زارا خان اور زینوبیہ خان جڑواں بہنیں ہیں۔
زارا خان اور زینوبیہ خان مائیکروسافٹ پاور پلیٹ فارم
سرٹیفائیڈ پروفیشنل بن گئی ۔
زارا خان اور زینوبیہ خان کی عمر دس سال تھی۔
You May Also Like:Important Dates And Significance Of Rajab Month In Islam
پاور پلیٹ فارم سرٹیفیکیشن
ان لوگوں کے لیے بنایا گیاتھا جو
مائیکروسافٹ پاور پلیٹ فارم کے ساتھ
اپنی تنظیموں کے لیے حل تیار کرتے تھے۔
مائیکروسافٹ پاور پلیٹ فارم ڈیٹا اینالیٹکس کا کام انجام دیا۔
والد نے سافٹ ویئر
اور پروگرامنگ کے بارے میں
اپنی بیٹیو ں زارا خان اور زینوبیہ خان کو سیکھا یا۔
زارا خان اور زینوبیہ خان نے
ایپلی کیشنز کا کام شروع کر دیا ۔
زارا خان اور زینوبیہ خان نے
پاور آٹومیٹ کے ساتھ کاروباری عمل کو خودکار بنایا۔
زارا خان اور زینوبیہ خان نے
پاور ورچوئل ایجنٹس کے ساتھ مفید چیٹ بوٹس بنائی۔
مائیکروسافٹ پاور پلیٹ فارم کی سرٹیفکیٹ
ترقی کرنے میں مدد ددیتی ہے۔
You May Also Like:The Masjid-e-Nabwi