نماز کے بعد تین کام

نماز کے بعد تین کام

Three Things After Prayer To Do

 

Three-Things-After-Prayer-To-Do

 

 

 

تین کام نماز کے بعد ہر مسلمان کو کرنے چاہیں۔

نمبر 1

آیت الکرسی کی تلاوت

Ayat -Ul -Kursi Of Recite

 

Three-Things-After-Prayer-To-Do

سب سے پہلے آپ آیت الکرسی پڑھیں

آیت الکرسی پڑھنا سنت ہے۔

نمبر 2

تسبیح پڑھنا

The Tasbeeh Recite

Three-Things-After-Prayer-To-Do

تسبیح میں تینتیس مرتبہ سبحان اللہ

تینتیس مرتبہ الحمدللہ

تینتیس مرتبہ اللہ اکبر  شامل ہے

نمبر 3

کلمہ پڑھنا

Recite The Kalima

نماز کے بعد  کلمہ پڑھنا اچھا ہے۔

کلمہ پڑھنے میں چند منٹ لگتے ہیں۔ 

You May Also Like: Dua And Benefits After Azan In Islam

Leave a Reply

Your email address will not be published.