جوان آدمی اور اللہ کا خوف

جوان آدمی اور اللہ کا خوف

The Young Mans And Fear Of Allah

ایک دن مالک بن دینار رحمۃ اللہ علیہ ایک جگہ سے گزر رہے تھے۔

کہ انہوں نے دیکھا کہ ایک نوجوان پرانے کپڑے

پہنے سڑک کے کنارے رو رہا ہے۔

 اس کا نام عتبہ تھا اس کے جسم سے پسینہ ٹپک رہا تھا

حالانکہ اس وقت درجہ حرارت بہت سرد تھا۔

مالک بن دینار اس منظر کو دیکھ کر بہت حیران ہوئے اور عتبہ سے پوچھا۔

کہ اے نوجوان تم کیوں رو رہے ہو اور اس سردی میں کیوں پسینہ آ رہا ہے۔

عتبہ نے جواب دیا کہ ایک دفعہ میں نے اس جگہ گناہ کیا تھا۔

آج جب میں اس جگہ سے گزر رہا تھا تو مجھے وہ گناہ یاد آیا۔

You May Also Like:Wrestler Junaid Baghdadi Story

You May Also Like:A One Thousand Camels

You May Also Like: Hazrat Dawood (AS) Full Stoy of life in the detail

Leave a Reply

Your email address will not be published.