تقویٰ ظہیر نے قرنطینہ کے دوران قرآن حفظ کیا ۔

تقویٰ ظہیر نے قرنطینہ کے دوران قرآن حفظ کیا ۔

The Taqwa Zahir Memorized The Quran During Quarantine

 

 

Taqwa-Zahir-Memorized-The-Quran-During-Quarantine

 

  تقویٰ ظاہر نے قرنطینہ کے

دوران چھ ماہ  میں پورا قرآن حفظ کرلیا۔

قرآن حفظ کر نے سے  آخرت میں اجر  ملتا ہے۔

 ابی داؤد (چودہ سو چونسٹھ) اور ترمذی (انتیس سو چودہ) 

بتایاگیا ہے کہ جو شخص قرآن حفظ کرے گا

وہ آخرت میں اعلیٰ مقام پر فائز ہوگا۔

 السلسلۃ الصحیح   احادیث میں

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

قرآن حفظ کرنے والوں پر لازم ہے

کہ وہ نماز پڑھائیں اور ان

لوگوں کا جنت میں الگ درجہ ہوگا۔

  You May Also Like: The Lyas Ibn Muawiyah wisdom

تقویٰ ظاہر کا مقصد قرآن کی تعلیمات کو

اپنی زندگی میں نافذ کرنا اور اسلام کے علم کو پھیلانا ہے۔

 فلسطین کے لوگ اللہ کی رسی کو تھامے ہوئے

اپنی زندگی کے  مشکل دور سے لڑ رہے ہیں۔

اور اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں،

 اللہ ہم سب کو حفظ قرآن کرنے کی توفیق دے آمین۔

You May Also Like: The House of Abbas (R.A)

Leave a Reply

Your email address will not be published.