گوردوارہ کمیٹی نے مسلمانوں کو نماز ادا کرنے کے لیے جگہ فراہم کی۔

گوردوارہ کمیٹی نے مسلمانوں کو نماز ادا کرنے کے لیے جگہ فراہم کی۔

The Gurdwara Committee Offered Premises  Of  Muslims To Perform  Prayer

 

Gurdwara Committee Offers Its Premises For Muslims To Perform Friday prayers

 

 

 ہندو مسلمانوں کو گڑگاؤں میں 

نماز ادا نہیں کرنے  دیتے تھے

حکومت نے ایک گرودوارہ کمیٹی بنائی

گوردوار کمیٹی جو ہریانہہ  کے  ضلع میں

پانچ گوردواروں کی نگرانی کرتی تھی 

گوردوار کمیٹی نے مسلمانوں کو

نماز ادا کرنے کے لیے جگہ فراہم کی 

 سبزی منڈی گڑگاؤں میں گرودوارہ

شیردل سنگھ سدھو نے دی انڈین ایکسپریس کو

انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صدر بازار

سیکٹر اڑتیس اور سیکٹر فاؤٹی سکس 

اور ماڈل ٹاؤن اور جیکب پورہ میں پانچ گوردوارے

نماز کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔

 گوردواروں میں دو ہزار  لوگ نماز ادا کر سکتے ہیں

نماز ادا کرتے وقت کوویڈ انیس کے پھیلاؤ کو

روکنے کے لیے سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔

علماء کےصدر مفتی محمد سلیم نے  کہا ہے کہ

  سیکٹر اور صدر بازار میں نماز ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 گروگرام کی  حکومت نے سینتیس جگہوں پر

نماز پڑھنے والوں کے حقوق کو

برقرار رکھنے کا وعدہ کیا۔

You Might Also Like:The Young Mans And Fear Of Allah

 

You Might Also Like:The First Islamic NFT Art GalleryGoes Chicago

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.