دعا کرنے کے دس بہترین اوقات
Ten Times Best To Make Dua
دعا ہر ایک کے لیے بہت ضروری ہے۔
دعا ناممکن کا م کو ممکن بناتی ہے ۔
اللہ سب کی دعائیں سنتا ہے۔
دس بہترین اوقات کو ثابت کرنے کے لیے
احادیث سے منسلک کیا گیا ہے۔
اوقات نمبر 1
رات کے آخری تہائی حصے میں
In The Last Third Of The Night
رات کے آخری تہائی حصے میں دعاکریں۔
ماخذصحیح البخاری میں موجود ہے۔
اوقات نمبر 2
اپنے سجدے کے دوران
During Your Sujood
سجدے کے دوران دعاکریں۔
ماخذصحیح البخاری میں موجود ہے۔
اوقات نمبر 3
اذان اور اقامت کے درمیان
Between The Adhan And Iqamah
اذان اور اقامت کے درمیان دعاکریں۔
ماخذ احمد، ابوداؤد، اور ترمذی میں موجودہیں۔
اوقات نمبر4
فرض نمازوں کے اختتام پر
At The End Of Obligatory Prayers
فرض نمازوں کے اختتام پردعاکریں۔
ماخذ ترمذی میں موجودہے۔
اوقات نمبر5
جب بارش ہو رہی ہو
When It’s Raining
جب بارش ہو رہی ہوتودعاکریں۔
ماخذ ابو داؤد اور ابن ماجہ میں موجود ہیں۔
اوقات نمبر 6
سفر کے دوران
While Traveling
سفر کے دوران دعاکریں۔
ماخذ بیہقی، ترمذی، اورصحیح البخاری میں موجود ہیں۔
اوقات نمبر 7
افطار کرتے وقت
When Breaking Your Fast
افطار کرتے وقت دعاکریں۔
ماخذ ترمذی میں موجود ہے۔
اوقات نمبر 8
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے بعد
After Sending Blessings On Prophet Muhammad (PBUH)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے بعد دعاکریں۔
ماخذ بیہقی اور ترمذی میں موجود ہیں۔
اوقات نمبر 9
عرفہ کے دن
On The Day Of Arafah
عرفہ کے دن دعاکریں۔
ماخذ ترمذی میں موجود ہے۔
اوقات نمبر 10
جب کوئی بیمار شخص کی عیادت کر رہا ہو
When One Is Visiting A Sick Person
جب کوئی بیمار شخص کی عیادت کر رہا ہو تو دعاکریں۔
ماخذ ترمذی میں موجود ہے۔
You Might Also Like: Life History Of Prophet Muhammad From Birth To Death
You Might Also Like: Islam Aurat Or Parda