رمضان المبارک میں امام کعبہ نےآخری عشرہ میں ہمیں یہ تین کام کرنے کا مشورہ دیا۔
Suggested Us Doing These of Three Things
In Last Ashra in Ramadan Imam Kaaba
امام کعبہ شیخ مہر المعقیلی نے ان تین کاموں کو آخری عشرہ میں کرنے کا مشورہ دیا ہے جنہیں
رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی کہا جاتا ہے۔
نمبر 1
رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ہر رات صدقہ کیا کرو خواہ ایک ڈالر ہی کیوں نہ ہو۔
اگر ان راتوں میں سے کوئی بھی لیلۃ القدر ہو تو آپ کو 84 سال کے صدقے کا ثواب ملے گا۔
نمبر 2
رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ہر رات 2 نفل پڑھیں اگر ان راتوں میں سے کوئی بھی
لیلۃ القدر ہو تو آپ کو 84 سال کے نفل کا ثواب ملے گا۔
نمبر3
رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ہر رات تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنا چاہیے۔
اگر ان راتوں میں سے کوئی بھی لیلۃ القدر ہو تو آپ کو 84 سال تک قرآن مجید کی تلاوت کا ثواب ملے گا۔
You May Also Like:Laylatul Qadr Night I mpactful Words You Should Say