سعودیہ میں بچے اب مقدس مساجد کی زیارت کر سکتے ہیں۔

سعودیہ میں بچے اب مقدس مساجد کی زیارت کر سکتے ہیں

In Soudia Children Can Now Visit The Holy Mosques

In Soudia Children Can Now Visit The Holy Mosques

 

سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ 7 سال یا اس سے

زیادہ عمر کے بچے اب “توکلنا” پر درخواست دینے کے بعد مقدس مساجد کا دورہ کر سکتے ہیں۔

تقریباً 30 ماہ کی پابندیوں کے بعد اب بچے مقدس مساجد کی زیارت کر سکتے ہیں۔

یہ معلومات سرکاری ٹویٹر ہینڈل پر شیئر کی گئی۔

پانچ سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو ویکسین لگنا شروع ہو گئی ہے۔

 

You Might Also Like: Can Muslims Celebrate Thanksgiving Is it Halal

Leave a Reply

Your email address will not be published.