رمضان المبارک کے چودہ بہترین طریقے

رمضان المبارک کے چودہ بہترین طریقے

Ramadan For Fourteen Best Ways

 

Ramadan-For-Fourteen-Best-Ways

 

رمضان المبارک  ہر مسلمان کے لیے ایک خاص مہینہ ہے۔

رمضان المبارک کو نیکیوں کا  مہینہ کہا جاتا ہے۔

رمضان المبارک کے چودہ بہترین طریقے یہ ہیں

 

You Might Also Like: The Door of the Jibraeel (Bab-e-Jibraeel)

نمبر 1

رمضان المبارک کے مہینے میں  دس  بجے  سے پہلے سونے کی کوشش کریں

نمبر 2 

دو بج کر تیس منٹ پر اٹھ کر تہجد کی نماز  ادا کریں۔

نمبر 3

تہجد کے بعد آپ صبح  بیس منٹ تک قرآن کی  دس آیات کی تلاوت کر یں

نمبر 4

تین بج کر پینتیس منٹ سے

چار بج کر پانچ منٹ تک سحری کر یں ۔

نمبر 5

سحری کھانے کے بعد اذان کا انتظار کر یں ۔

نمبر 6

چار بج کر تیس منٹ پر فجر کی نماز پڑھں ۔

نمبر 7

پانچ بجے سے لے کر پانچ بج کر تیس منٹ پر مختص کریں

ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا اور ذکر کی اہمیت پر زور دیا

نمبر8

صبح دس بجے سے لے کر دس بج کر تیس منٹ تک  چار رکعت نماز پڑھں ۔

نمبر 9

طلباء مطالعہ کے لیے  دس بجے سے لے کر

گیارہ بج کر پینتالیس منٹ  تک  وقت مختص کریں۔

نمبر 10

غسل کرکے بارہ بجے نماز ظہر پڑھیں۔

نماز ظہر کے بعد قرآن مجید کی تلاوت بیس منٹ کریں۔

نمبر 11

عصر کی نماز چار بجے ادا کریں

نمبر 12

چھ بجے پر روزہ افطار کریں 

نمبر 13

چھ بج کر چھ منٹ پر نماز مغرب ادا کریں ۔

نماز مغرب کے بعد نماز عشاء  پڑھیں۔ 

نمبر 14

نماز عشاء کے بعد مسجد میں باجماعت تراویح اداکریں ۔

 

 

You Might Also Like: Khadija (RA) First Feminist Woman In Islam

You Might Also Like: The House of Abu Ayyub Ansari (R.A)

Leave a Reply

Your email address will not be published.