بی بی آمنہ رضی اللہ عنہا کی قبر
The Grave of Bibi Aminah (رضي الله عنها)
یہ قبر مدینہ منورہ کے قریب ابوا میں واقع ہے۔
یہ قبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ بی بی آمنہ رضی اللہ عنہا کی ہے۔
وہ مدینہ سے مکہ واپس آتے ہوئے انتقال کر گئیں۔
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر صرف چھ سال تھی۔
You May Aslo Like: The Masjid Juhaina
You May Aslo Like: The Grave of Shaddad bin Aus (r.a)