اسلام میں سفر کی دعا
Dua Of Travelling In Islam
اسلام عملی مذہب ہے
اسلام زندگی گزارنے کےطریقےبتاتا ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت
ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
تعلیمات پر عمل کرنا سنت ہے۔
سفر کی دعا
Dua Of Travelling
دعائیں پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔
You May Also Like : Dua For Jealousy From Protection
سفر کی دعا کے فوائد
Benefits Of Dua Of Travelling
سفر کے لیے گھر سے باہر نکلےتوسفرکی دعا پڑھیں
تاکہ محفوظ سفر کر سکیں
دعاپڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی
رحمت حاصل ہو تی ہے۔
دعاپڑھنےسےاچھے کام ہوتےہیں
دعاپڑھنےسےاللہ مسافر کے
سفر میں آسانی پیداکرتا ہے۔
دعاپڑھنےسے اللہ برکت میں اضافہ کرتا ہے
خطرناک حادثات سےبچنے کے لیےسفرکی دعاپڑھنی چاہئے۔
You May Also Like :Prayers In Ramadan For Taraweeh Dua