بیت الخلا میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا
Dua Of Toilet Entering And Leaving
ہمیں نقصان سے محفوظ رہنے کے لیے
اللہ تعالیٰ کی حفاظت کی ضرورت ہے
بیت الخلا میں داخل ہوتے وقت
اور بیت الخلا سے نکلتے وقت کی دعاپڑھیں
غسل خانے میں داخل ہوتے وقت
اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگنا مستحب ہے
بیت الخلاء میں داخل ہونے اورنکلنے کی دعا
سنت نبوی میں شمار ہوتی ہے۔
بیت الخلا میں داخل ہونے کی دعا
Dua Of Toilet Entering
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا ہے کہ
بیت الخلا میں داخل ہونے سے پہلے
اپنا بایاں پاؤں پہلے رکھیں اور دعا پڑھیں
You Might Also Like:The Amazing Potential Of Camels Is In The Quran
بیت الخلا میں زیادہ دیر نہ رکیں
بیت الخلا سے باہر آنے کی دعا
Dua Of Come Out Toilet]
بیت الخلا کے دروازے سے نکلتے وقت
دائیں پاؤں رکھ کردعاپڑھیں
You Might Also Like:Wrestler Junaid Baghdadi Story