کرونا وائرس سے بچنے کی دعا

کرونا وائرس سے بچنے کی دعا

Dua Of Coronavirus From  Protection   

 

Dua-For-Coronavirues

 

کورونا وائرس پھیل رہا ہے

اور کورونا وائرس سے بچنا بہت مشکل ہے۔

 کورونا وائرس سے بچنےکی دعا  پیش کرتے ہیں۔

 

Dua-Of-Cronavirues-From-Protection


کرونا وائرس سے حفاظت 

Protection from Coronavirus 

 ماسک کا استعمال کریں۔

ہاتھ ملانے سے گریز کریں۔

ہینڈ سینیٹائزر کا  استعمال کریں

اجتماعات سے گریز کریں 

ہوٹل سے کھانا منگوانے سے گریز کریں۔

ووہان میں وائرس

The Virus in Wuhan

ووہان کورونا وائرس  کا تعلق

کورونا وائرس  سے ہے

ووہان کورونا وائرس اب پوری دنیا میں750,000

 سے زیادہ لوگوں کو متاثر کر چکا ہے۔

ووہان کورونا وائرس کی علامات

The Symptoms of Wuhan Coronavirus

ووہان کورونا وائرس  

نمونیا پیدا کرتا ہے

 لوگوں کو بخار، کھانسی

اور سانس لینے میں دشواری کا

سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ووہان کورونا وائرس   اعضاء کی

ناکامی کا سبب بنتا  ہے۔

فلو کے خلاف  اینٹی وائرل ادویات کا انتخاب کریں 

You Might Also Like: The simple act that erases all your sins

You Might Also Like: Perisoners 605 Learnt The Holy Quran In Dubai

Leave a Reply

Your email address will not be published.