باب الرحمہ قبرستان

باب الرحمہ قبرستان

The Bab-ur-Rahmah cemetery

The Bab-ur-Rahmah cemetery

باب الرحمہ قبرستان ایک 1400 سال پرانا قبرستان ہے

جو مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار کے باہر واقع ہے۔

اس میں تمام اسلامی تاریخی ادوار کی قبریں موجود ہیں۔

اس قبرستان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو صحابہ کرام

عبادہ بن صامت اور شداد بن اوس رضی اللہ عنہم کی قبریں ہیں۔

 

 باب الرحمہ قبرستان میں قبریں 

 

The Bab-ur-Rahmah cemetery

You May Also Like: The Masjid al-Jinn

You May Also Like: The Cave of Mount Uhud

Leave a Reply

Your email address will not be published.